وزیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئی(کل) ترکی روانہ ہونگے
تازہ ترین : 1

وزیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئی(کل) ترکی روانہ ہونگے

وزیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئی(کل) ترکی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئی(کل) ترکی روانہ ہونگے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئی(آج) جمعہ کو ترکی روانہ ہوں گے، اجلاس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے حالیہ قتل عام کے واقعات پر غور کیاجائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/05/2018 - 18:25:18

اس خبر پر آپ کی رائے‎