Live Updates

ہری پور:رمضان المبارک کی آمد، بازاروں مارکیٹوں میں خریداروں کا رش جا بجا ٹریفک جام، خریداروں کو پریشانی کا سامنا

جمعرات 17 مئی 2018 17:57

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) رمضان المبارک کی آمد بازاروں مارکیٹوں میں خریداروں کا رش جا بجا ٹریفک جام، خریداروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمدہ کے ساتھ ہری پور کے بازاروں میں اشیاء خورد نوش کی خریداری کے لئے آنے والوں کی بے پناہ رش ہے اور جا بجا ریڑھی تھڑوں کے باعث ٹریفک جام ہونے لگی ہے جو خریداروں کیلئے مشکلات کا باعث ہے انتظامیہ نوٹس لے
Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :