واشنگٹن اور دوحہ کا دہشتگردوں کی مالی معاونت کی روک تھام بارے مشترکہ عزم کا اظہار

جمعرات 17 مئی 2018 17:34

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الطہانی نے قطر میں دہشتگردی کیمالی معاونت کے انسداد کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز امریکہ محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے قطر میں دہشتگردی کیمالی معاونت کے انسداد کی کوششوں کی تعریف کی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہرحال میں خلیج تنازعہ کو حل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں

متعلقہ عنوان :