پنجگور ،پروم میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا

جمعرات 17 مئی 2018 16:50

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) پنجگور کے سرحدی تحصیل پروم میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجگور میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے زبیر ولد عبدالصمد نامی شخص زخمی ہوگیا لیویز کے مطابق ملزمان زبیر سے نقدی بھی چھین کر لے گئے تھے واقعہ سے متعلق تفتیش جاری ہے بعد ازاں زخمی زبیر کو مذید علاج کے لیے کراچی ریفر کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :