جان ابراہم باٹلا ہائوس انکائونٹرمیں جلوہ گر ہونگے

جمعرات 17 مئی 2018 16:40

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراہم کونئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیا۔جان کی نئی فلم پرمانو ریلیز ہونے والی ہے ایسے میں جان کو ایک نئی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

خبروں کے مطابق اداکارجان ابراہم ہدایتکار نکھیل ایڈوانی کی نئی فلم باٹلا ہائوس انکائونٹر' میں اہم کردارادا کریں گے۔فلم کی شوٹنگ آئندہ چند ماہ میں شروع کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :