فلم سٹار مہک نور نے ’’چنگاری ‘‘کا افتتاح کر دیا

جمعرات 17 مئی 2018 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مئی2018ء) فلم سٹار مہک نور نے ’’چنگاری ‘‘کا افتتاح کر دیا جبکہ سماجی کارکن سہیل ضیاء بٹ ‘ٹی میکس کے چیف ایگز یکٹو اسد بیگ سمیت دیگر بھی شر یک ہوئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلم سٹار مہک نور نے لاہور کے کر یم بلاک میں چنگاری بائی بلیو فلیم کا افتتاح کر دیا جبکہ اس موقعہ پر شوبز سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن سہیل ضیاء بٹ ‘ٹی میکس کے چیف ایگز یکٹو اسد بیگ اور خضر عباس اور دیگر بھی شر یک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :