داؤد یونیورسٹی کا او بی ایجوکیشن سسٹم اختیار کرنے کا فیصلہ
وائس چانسلر کی زیر صدارت اکیڈمک کونسل کا آٹھواں اجلاس,انڈسٹریل انجینئرنگ میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنیکی تجویز
جمعرات 17 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
اجلاس میں انڈسٹریل انجینئرنگ میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرام شروع کی بھی تجویز دی گئی جسے منظور کرلیا گیا۔
اکیڈمک کونسل نے ریاضی اور کمپیوٹر سائنس بیچلرز پروگرام بھی شروع کرنیکی منظوری دی جس کیلئے سینڈیکٹ کے اجازت لی جائے گی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) سے این او سیز لئے جائیں گے۔ سینیٹر تاج حیدر ، محکمہ کالج ایجوکیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری فقیر محمد لاکھو ، آئی بی اے کے ڈاکٹر عرفان حیدر ، پرووائس چانسلر ڈاکٹر پیر روشن دین شاہ راشدی ، ڈین آف انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید بھٹو ، اکیڈمک کوآرڈینٹر ڈاکٹر دوست علی خواجہ ، رجسٹرار کیپٹن (ر) سید وقار حسین شاہ ، کنٹرولر امتحانات گل محمد بھائیو ، تمام شعبوں کے چیئرپرسنز ، ڈائریکٹر کیو ای سی اور دیگر اجلاس میں موجود تھے۔ اکیڈمک کونسل نے جامعہ میں بھرپور تعلیمی سرگرمیوں اور جاری سیشن میںکلاسز کے مکمل انعقاد پر اطمینان کااظہار کیا۔ اجلاس میں ایڈوانس اسٹڈیز ریسرچ بورڈ کے اجلاسوں میں تجویز کئے گئے ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرام کیلئے قواعد و ضوابط ، فیس اسٹرکچرپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دائود یونیورسٹی کا نصب العین اب صرف کام کام اور کام ہوگا ، جامعہ میںنتمام کلاسز کے انعقاد کو یقینی بنادیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.