اسٹیٹ بینک نے جے سی آر وی آئی ایس اور پی اے سی آر اے کی اہل بیرونی قرضہ جاتی جانچ کے ادارے کی حیثیت سے تجدید کر دی

جمعرات 17 مئی 2018 16:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں کام کرنے والی دو کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں کے اسٹیٹس کی تجدید کر دی ہے۔

(جاری ہے)

جے سی آر وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈاور دی پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ کو کیلنڈر سال 2018 کے لیے اہل/تسلیم شدہ بیرونی قرضہ جاتی جانچ کے اداروںکی حیثیت دی گئی ہے۔بازل فریم ورک کے لیے معیاری طرز فکر استعمال کرنے والے بینکوں اور ڈی ایف آئیز کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ شرح کفایت سرمایہ اخذ کرنے کے مقاصد سے جے سی آر وی آئی ایس اور پی اے سی آر اے کی تفویض کردہ ریٹنگز کاستعمال کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :