Live Updates

رکن قومی اسمبلی غلام رسول ساہی کا استعفیٰ سپیکر آفس کو موصول ہوگیا

جمعرات 17 مئی 2018 16:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن غلام رسول ساہی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ان کا استعفیٰ جمعرات کو سپیکر آفس کو موصول ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

غلام رسول ساہی این اے 75 فیصل آباد سے (ن) لیگ کے رکن تھے جنہوں نے (ن) لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات