پارلیمانی رہنماؤں کاچوہدری نثارکی اجلاس میں عدم شرکت پراظہارتشویش
چوہدری نثارکہیں مصروف ہوںگے اسی وجہ سے شریک نہیں ہوئے،ن لیگ کی کاکردگی سب سے بہتر ہے،ارکان اعتماد کے ساتھ عوام کے پاس جائیں۔صدرن لیگ شہبازشریف کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 مئی 2018 15:56
(جاری ہے)
نعرے لگائے جارہے ہیں مودی کا جویار ہے وہ غدار ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نوازشریف کی حب الوطنء کی گواہی دیتا ہوں کیونکہ میں اس وقت موجود تھا جب امریکی صدر بل کلنٹن نے نوازشریف کو ایٹمی دھماکے نہ کرنے کا سودا کرنا چاہا اور5ارب ڈالر دینے کی پیشکش کی گئی۔ لیکن نوازشریف نے بھاری رقم کی آفر ٹھکرا کر ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنادیا۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی قائدنوازشریف کو قائل کریں گے کہ حساس معاملات پرپارٹی مشاورت کے بعد ہی کوئی بیان جاری کیا گیا۔اسی طرح بتایا گیا ہے کہ شہبازشریف نے کہا کہ اس بات کی تحقیقات بھی کی جائیں گی کہ نوازشریف سے کس نے انٹریو دلوایا؟ سرل المیڈا کو کون نوازشریف کے پاس انٹرویو کیلئے لے کرگیا۔ انہوں نے کہا کہ جس نے بھی نوازشریف کا انٹرویو کروایا ہے وہ مسلم لیگ ن کا بڑا دشمن ہے۔اجلاس میں شہبازشریف نے کہا کہ انہوں نے کہاکہ اس بات میں کوئی دورائے نہیں کہ ملک چار مارشل لاء لگائے گئے۔ ان سے ملک آگے نہیں بلکہ پیچھے کیا۔صدرن لیگ شہبازشریف نے کہا کہ اس وقت مسلم لیگ ن کی کارکردگی تمام سیاسی جماعتوں سے بہترین ہے۔ن لیگ کے امیدوار اور ارکان اسمبلی پورے اعتماد کے ساتھ عوام میں جائیں ،اور عوام کو الیکشن کیلئے تیار کریں ۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کوہی کامیابی ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.