رحیم یار خان، بجلی بند ہونے پر 6سالہ بچہ باہر کھیلتے نہر میں گر کر جاں بحق ہوگیا

جمعرات 17 مئی 2018 16:01

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) گھر میں بجلی بند ہونے پر 6سالہ بچہ باہر کھیلتے ہوئے نہر میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عابد کالونی صادق آباد کا 6سالہ حسن ولد طاہر رشید نہر میں ڈوب کر جاں بحق۔ ریسکیو 1122کے اہل کاروں نے بچے کی باڈی کو ریسکیو کرکے تحصیل ہیڈ کوارٹر صادق آ باد منتقل کردی۔

متعلقہ عنوان :