سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے شکار ایم پی ایز کیخلاف کارروائی التواکا شکار
انضباطی کمیٹی کے سربراہ اسپیکر اسد قیصر نے انضباطی ذمہ داری سے معذرت کرلی
جمعرات 17 مئی 2018 15:52
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں پی ٹی آئی کے 20 ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کیلئے اسپیکر کی سربراہی میں انضباطی کمیٹی تشکیل دی تھی جس میں نعیم الحق، شہریارآفریدی، صوبائی وزیر شاہ فرمان اور محمد عاطف کو شامل کیا گیا تاہم کمیٹی اپنا کوئی اجلاس نہ کرسکی۔
اس سلسلے میں معلوم ہوا کہ اسپیکر نے انضباطی کمیٹی کی سربراہی سے معذرت کرلی ہے ،ْ عمران خان کو اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ،ْ اسپیکر کی معذرت کے بعد ہارس ٹریڈنگ کے شکار ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التواء کا شکار ہوگئی ہے اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ وہ مصروفیات کے باعث کمیٹی کی سربراہی نہیں کرسکتے اس لیے انہوں نے معذرت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.