چیئرمین پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری
جمعرات 17 مئی 2018 15:36
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے جمعرات کو محمد رشید سمیت ایک ہی نوعیت کی چار درخواستوں پر سماعت کی. درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا کہ سرکاری ملازمت سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن میں اپنی رجسٹریشن اور لائسنس کے حصول کیلئے رجوع کیالیکن ڈپلومہ اور وسیع تجربہ ہونے کے باوجود درخواست گزار کورجسٹرڈ نہیں کیا گیا۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے اس اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس پر عدالت نے انکے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے پنجاب ہیلتھ کیئر کو حکم دیا۔درخواست گزاروں نے عدالت کو بتایا کہ 26فروری2018ء کے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کی جا رہی۔درخواست گزاروں نے استدعا کی کہ عدالتی حکم عدولی پر عدالت چیئرمین ہیلتھ کیئر عامر رضا خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.