چین سٹیل مل میں فولاد پھیلنے سے 15افراد چھلس کر زخمی

جمعرات 17 مئی 2018 15:24

چین سٹیل مل میں فولاد پھیلنے سے 15افراد چھلس کر زخمی
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) چین مین ایک سٹیل مل میں فولاد پھیلنے سے پندرہ افراد چھلس کر زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ صوبہ حینین میںواقع سٹیل مل میں اس وقت پیش آیا جب مزدور کے کام کے دوران پگھلا ہوا فولاد پھیل گیا چھلسنے سے پندرہ مزدور زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا زخمیوں میں سے آٹھ کی حالت تشویشناک ہے

متعلقہ عنوان :