امریکا، خلیجی ممالک نے حزب اللہ کی قیادت پر پابندیاں عائد کردیں
پابندیاں حزب اللہ کی شوریٰ کونسل پر عائد کی گئیں، جس کے سربراہ حسن نصر اللہ ہیں
جمعرات 17 مئی 2018 15:07
(جاری ہے)
واضح رہے کہ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ ٹی ایف سی سی، جس کے قیام کو محض ایک سال ہوا ہے، نے مشترکہ طور پر پابندیاں عائد کی ہیں۔گزشتہ برس اکتوبر میں اس گروپ نے یمن میں داعش اور القاعدہ کے اہم سربراہوں پر پابندیاں عائد کی تھیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے سیکریٹری اسٹیو میوچن نے اپنے بیان میں کہا کہ 'ٹی ایف ٹی سی نے عالمی سیکیورٹی کے لیے ایران اور حزب اللہ کے اثر کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دوبارہ اپنا کردار ادا کیا ہے۔'یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب 10 روز قبل حزب اللہ نے لبنان کے انتخابات میں پارلیمنٹ کی کافی نشستیں حاصل کیں۔یہ بھی واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ماہ ایران سے جوہری معاہدہ ختم کرتے ہوئے دوبارہ اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا علان کردیا تھا۔امریکا کی جانب سے الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ایران دہشت گردی کے لیے حزب اللہ کو مالی معاونت فراہم کر رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.