مر کز گند م خر ید ار ی پر 40ہزار بو ر ی خر ید لی گئی ہے، فوڈ انسپکٹر

جمعرات 17 مئی 2018 14:39

سلانوالی۔17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء)سلانوا لی مر کز پر گندم کی خر ید ار ی کا عمل جا ر ی ہے 40ہز ار بور ی گند م خر ید لی گئی سلانوا لی مر کز کو ڈیڑھ لا کھ بو ری گند م خر ید نے کا جو ٹار گٹ د یا گیا ہے و ہ جلدپورا کر لیا جا ئے گا ایک لاکھ بو ر ی با ر دا نہ کا شت کارو ں میں تقسیم کر د یا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارفوڈانسپکٹر سلانوالی مہر عمرحیات لالی نے صحافیوں سے گفتگو کے دورا ن کیا۔

انہوںنے کہا کہ سلانو الی مر کز پربلاامتیاز میرٹ پر گند م کی خر ید ار ی کی جا ر ہی ہے ا س سلسلہ میں سفارش کی بجا ئے پہلے آ ئیے اور پہلے پا ئیے کے ا صو ل پر خر ید ار ی ہو ر ہی ہے۔ سلانوا لی مر کز میں گند م کی خر ید ار ی کا عمل میرٹ پر ہو ر ہا ہے کاشت کا ربھی با ر دا نہ کی تقسیم اور گند م کی خر ید ار ی کے عمل سے مکمل طور پر مطمئن ہیں گند م کی خرید اری کا ٹا رگٹ جلد مکمل کر لیا جا ئے گا ۔