دوطرفہ تجارت پر مذکرات کے لیے چینی نائب وزیرِاعظم آئندہ ہفتے امریکاکا دورہ کریں گے

جمعرات 17 مئی 2018 14:19

دوطرفہ تجارت پر مذکرات کے لیے چینی نائب وزیرِاعظم آئندہ ہفتے امریکاکا ..
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) چینی نائب وزیرِاعظم آئندہ ہفتے 23 مئی کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گے، جہاں وہ امریکی سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اورن ہیچ سمیت کانگریس کے دیگر ارکان سے ملاقات کریں گے، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ ہاؤس ویز اور مینز کمیٹی کے اراکین سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہاکہ چینی نائب وزیرِاعظم آئندہ ہفتے 23 مئی کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گے، جہاں وہ امریکی سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اورن ہیچ سمیت کانگریس کے دیگر ارکان سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :