عماد وسیم اوررومان رئیس کی انجری طویل ،ْاسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی، رضا حسن کی ٹیم میں واپسی کا امکان
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے رضا حسن قوت بخش ادویات کے استعمال کی پاداش میں پابندی گزار چکے ہیں ،ْرپورٹ زمبابوے میں سہ فریقی ٹورنامنٹ کے بعد پاکستانی ٹیم زمبابوے کے خلاف پانچ ون ڈے انٹر نیشنل بھی کھیلے گی
جمعرات 17 مئی 2018 13:46
(جاری ہے)
زمبابوے میں سہ فریقی ٹورنامنٹ کے بعد پاکستانی ٹیم زمبابوے کے خلاف پانچ ون ڈے انٹر نیشنل بھی کھیلے گی۔
اس وقت تک اگر لیگ اسپنر یاسر شاہ فٹ ہوگئے تو انہیں بھی ون ڈے سیریز میں کھلایا جاسکتا ہے۔جولائی اگست میں زمبابوے کی سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری ٹیم آسٹریلیا کی ہوگی۔سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے رضا حسن اور عمید آصف قوت بخش ادویات کے استعمال کی پاداش میں پابندی گزار چکے ہیں۔رضا حسن پر عائد دوسال کی پابندی گذشتہ سال ختم ہوئی تھی۔ رضا حسن نے لاہور قلندرز کی جانب سے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کی تھی جبکہ عمید آصف نے پی ایس ایل میں پشاور زلمی کو فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔رضا حسن پر جب پابندی لگی اس وقت وہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے مستقل رکن تھے، رضا حسن اور عمید آصف نے سیالکوٹ ریجن کی جانب سے قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو میں بھی شرکت کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 25 کھلاڑیوں کی فہرست میں سے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیموں کا انتخاب کیا جائیگا۔اس فہرست میں رضا حسن،عمید آصف، یاسر شاہ، اوپنرز احمد شہزاد، شان مسعود،عمر امین، شاہین شاہ آفریدی،عثمان خان شنواری اور اظہر علی کے نام بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.