Live Updates

قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کورم کی وجہ سے کچھ دیر تک معطل رہی

جمعرات 17 مئی 2018 12:29

قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کورم کی وجہ سے کچھ دیر تک معطل رہی
اسلام آباد۔ 17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کورم کی وجہ سے کچھ دیر تک معطل رہی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی رکن ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا ہے‘ ہم ایوان میں کورم کی نشاندہی کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی نشاندہی پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گنتی کا حکم دیا۔ ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری نہ ہونے پر سپیکر نے کورم پورا ہونے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی معطل کردی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات