وفاقی کابینہ کا وزیر داخلہ احسن اقبال کی کابینہ اجلاس میں آمد پر ان کا پرتپاک خیر مقدم

جمعرات 17 مئی 2018 11:50

وفاقی کابینہ کا وزیر داخلہ احسن اقبال کی کابینہ اجلاس میں آمد پر ان ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) وفاقی کابینہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال کی کابینہ اجلاس میں آمد پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

(جاری ہے)

وفاقی کابینہ کااجلاس جمعرات کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت شروع ہوا تو ارکان نے وزیر داخلہ احسن اقبال کی آمد پر ان کا پرجوش استقبال کیا۔ وزیر داخلہ نے دعائوں اور نیک تمنائوں پر کابینہ کاشکریہ ادا کیا۔