چار طلاقوں کے بعد اداکارہ نور پھر سے خبروں میں

اس بار شادی کی بجائے کچھ ایسا کر دیا جس نے پرستاروں کو حیران کن سرپرائز دیدیا

جمعرات 17 مئی 2018 11:50

چار طلاقوں کے بعد اداکارہ نور پھر سے خبروں میں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) فلم سٹار نور اور ولی حامدعلی خان کے در میان صلح کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

فلم سٹار نور اور ولی حامد علی خان کے در میان شادی کے بعد کافی عرصہ سے علیحدگی ہو چکی ہے اور دونوں ایک دوسرے کے شدید خلاف رہے ہیں مگر اب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے مشتر کہ دوستوں نے دونوں میں صلح کیلئے کوشش شروع کردیں جسکے لیے نور نے بھی آمادگی کا اظہار کردیا ہے اور آنیوالے دنوں میں اس حوالے سے معاملات طے پانے کا قومی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :