پاکستانی فلم’’وجود‘‘ کا نیا گانا ریلیز کر دیاگیا
فلم میں ماضی کے مقبول ہیروز ندیم اور شاہد بھی جاوید شیخ کے ساتھ کام کررہے ہیں فلم کی شوٹنگ ترکی میں کی گئی جبکہ اسے رواں سال عیدالفطر پر ریلیز کیا جائے گا
جمعرات 17 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
حال ہی میں فلم کا ٹیزر بھی ریلیز کیا گیا تھا جس میں جاوید شیخ نے اپنا کردار زیادہ پیش نہیں کیا، لیکن اسے دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وہ فلم میں ولن کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
فلم میں ماضی کے مقبول ہیروز ندیم اور شاہد بھی جاوید شیخ کے ساتھ کام کررہے ہیں۔فلم میں بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ اور سعیدہ امتیاز بھی موجود ہیں اور امید کی جاسکتی ہے کہ وہ صرف مرکزی کردار کو متاثر کرنے کے لیے اس فلم میں شامل نہ کی گئیں ہوں۔فلم کے جاری کیے گئے دوسرے ٹیزر ٹریلر میں جہاں سعید امتیاز اور ادیتی سنگھ کے کرداروں کی جھلک دکھائی گئی ہے، وہیں دانش تیمور اور ندیم کو بھی دکھایا گیا ہے۔فلم کی شوٹنگ ترکی میں کی گئی، جبکہ اسے رواں سال عیدالفطر پر ریلیز کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.