وفاقی وزیر نے قتل کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں
سینئیر صحافی نے قتل کی دھمکیاں دینے والے وفاقی وزیر سے متعلق انکشاف کردیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 مئی 2018 10:48
(جاری ہے)
یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ اگر تم نے گواہی دی تو تمہیں قتل کروا دوں گا ، یا تمہارے بچوں کو مار دیں گے۔
چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ ہم اس ملک میں احتساب کی باتیں کرتے ہیں لیکن یہاں کے وفاقی وزرا ہی عوامی جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں یہ سب کچھ آن ریکارڈ ہی کہہ رہا ہوں۔ یاد رہے کہ نیب نے رواں برس فروری میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو گرفتار کیا تھا۔ احد چیمہ کو گلبرگ میں موجود پنجاب پاور کمپنی کے دفتر سے گرفتار کیا گیا۔ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔احد چیمہ پر آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سوسائٹی کی 32 کنال اراضی غیرقانونی طور پر الاٹ کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں۔ نیب لاہور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ احد چیمہ کی وجہ سے حکومت کو تقریباً 455 ملین کے لیکوڈیشن نقصانات کا سامنا ہے جب کہ آشیانہ اقبال میں تاخیر کی وجہ سے لاگت کا تخمینہ بھی کئی ملین بڑھ چکا ہے۔احد چیمہ کی گرفتاری پر پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ احد چیمہ کی گرفتاری میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ اس کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی نیب کی عدالت میں پیش ہو چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.