وزیراعلیٰ پرویزخٹک کادورہ پی کی61کے موقع پر عوام کا احتجاج
سیاسی کارکنوں نے وزیراعلیٰ کا راستہ روک لیا،غلہ ڈھیرگائوں کوگیس فراہم کرنے کامطالبہ ،سی ایم کی یقین دہانی
جمعرات 17 مئی 2018 00:10
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے انتخابات کے اعلان سے قبل پابندی لگادی ہے اورسپریم کورٹ نے بھی نئے منصوبوں کے تعمیراتی کام سے روک دیا ہے۔
پرویز خٹک نے کہا کہ جیسے ہی پابندی ہٹ جائے گی اس علاقے کاٹینڈر بھی ہوجائے گا۔ عوام نے کالے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے اور سراپا احتجاج تھے اور وہ کوئی بات تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں تھے جس پر پرویز خٹک برہم ہوگئے اورکہا کہ میں سیاست کو عبادت سمجھتا ہوں اور عوامی خدمت اللہ کی رضا کے لیے کرتاہوں۔مجھے کسی کاکوئی صلہ نہیں چاہیے عوام کو سمجھ نہیں آتی تو میں کیا کروں اور وزیراعلی مجبورا آگے بڑھ گئے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.