کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
تازہ ترین : 1

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص احسان اللہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے نعس قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/05/2018 - 00:10:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :