بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس2روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا

جمعرات 17 مئی 2018 00:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد آج (جمعرات) کو سہ پہر 4بجے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں دوبارہ شروع ہوگا۔