وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک سے ملاقات

جمعرات 17 مئی 2018 00:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بدھ کے روز پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک کی رہائش گاہ گئے اور ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف سیاسی، سماجی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :