جمہو ری حکو متو ں کو رکا وٹو ں کے بغیر کا م نہیں کر نے دیا جا تا ،مسلم لیگ ن کی حکو مت نے تعلیمی شعبے میں بہتری کیلئی2012.13کے مختص بجٹ550 ارب سے بڑھا کر903 ارب ، ایچ اسی کے بجٹ کو بھی 45 ارب سے بڑھا کر ایک سو سا ت ارب روپے کیا ہے،فیڈرل بو ر ڈ میں کا فی مسا ئل تھے اب ون ونڈو آپریشن جا ری ہے ،آئن لا ئن سسٹم بہتر کیا گیا تا کہ بچو ں اور وادلین کو مشکلا ت نہ ہو ں ،اسی طر ح مستحق اور نا دا ر بچو ں کے دا خلہ فیس میں پچا س فیصد چھو ٹ دی گئی، پچا س فیصد اخرا جا ت بھی نجی تعلیمی ادا رے بر داشت کر یں گے

وفا قی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الر حمن کا تقریب سے خطاب

بدھ 16 مئی 2018 23:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مئی2018ء) وفا قی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الر حمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے ایجو کیشن سیکٹر میں بہتری کے لئے،2012.13کے مختص کر دہ بجٹ پا نچ سو پچا س ارب سے بڑھا کر نو سو تین ارب جبکہ ہا ئیر ایجو کیشن کے بجٹ کو بھی پینتا لیس ارب سے بڑھا کر ایک سو سا ت ارب روپے کیا ہے فیڈرل بو ر ڈ میں کا فی مسا ئل تھے اب ون ونڈو آپریشن جا ری ہے ،آئن لا ئن سسٹم بہتر کیا گیا تا کہ بچو ں اور وادلین کو مشکلا ت نہ ہو ں ،اسی طر ح مستحق اور نا دا ر بچو ں کے دا خلہ فیس میں پچا س فیصد چھو ٹ دی گئی جبکہ پچا س فیصد اخرا جا ت بھی نجی تعلیمی ادا رے بر داشت کر یں گے ،جمہو ری حکو متو ں کو رکا وٹو ں کے بغیر کا م نہیں کر نے دیا جا تا اگر جمہو ریت تسلسل سے جا ری رہی تو تعلیم سمیت تما م شعبو ں میں بہتری آئے گی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز منیجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتما م زیب النسا ء چو ہدری کے ممبر بو ر ڈ آف گو رننگ فیڈرل بو ر ڈمنتخب ہو نے کے اعزا ز میں مقا می ہو ٹل میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ،انھو ں نے مزید کہا ہے کہ ہما رے دور حکو مت میں پہلے با ر وفا ق میں قر آن پاک کی تعلیم کو لا زمی قر ار دیا گیا ہے، اب صو بے عمل پیرا ہو رہے ہیں،قبل ازیں فیڈرل بو ر ڈ سے سکو لو ں کو الحا ق دینے کا دا ئرہ صرف کینٹ بو ر ڈز کی حدود تک تھا ہم نے پہلی با ر پا رلیمنٹ اور سینٹ میں جا کر آئین میں تبدیلی کی جس کے بعد اب پو رے پاکستان سے نجی تعلیمی ادا رے فیڈرل بو ر ڈ سے الحا ق کر سکتے ہیں ،اسی طر ح نیشنل ایجو کیشن منیجنمنٹ سسٹم کو بہتر کیا گیا، گذشتہ پا نچ چھ سا لو ں سے کو ئی ڈیٹا ریلیز نہیں کیا گیا تھا ہم نے نہ صرف ڈیٹا ریلیز کرا یا بلکہ اب ہر سال اسسٹمنٹ کا ڈیٹا بھی ریلیز کیا جا ئے گا ،انھو ں نے مزید کہا ہے کہ نجی تعلیمی ادا رو ں کو فیسو ں کے تعین کا اختیا ر حا صل ہے لیکن خیا ل رکھا جا ئے کہ مستحق اور غریب والدین کا استحصا ل نہ کیا جا ئے ۔

فیسو ں میں غیر معمو لی اضا فہ والدین کے لئے انتہا ئی تکلیف دے ہو تا ہے ،انھو ں نے زیب النسا ء چو ہدری کوممبر بو ر ڈ آف گو رننگ فیدرل بو ر ڈ منتخب ہو نے پر مبا رک با د پیش کی اور آپسیما کی نجی تعلیمی ادا رو ں کے لئے گرا ں قدر خد ما ت کو سرا ہا ، انھو ں نے مزید کہا ہے کہ نجی تعلیمی ادا رو ں کی بھا ری ذمہ دا ری ہے کہ وہ معیا ری اور سستی تعلیم فرا ہم کر نے میں اپنا کر دا ر ادا کریں ،اس موقع پرکا شف ادیب اور آپسیما کے ڈویژنل صدر ابرا ر احمد خا ن نے اپنے خطا ب میں کہا ہے کہ اسا تذہ کا مقا م معا شرے میں بلند ترین ہے ،لیکن بعض سر کا ری ادا رے اسا تذہ کی عزت و تکریم نہیں کر تے ،ادا رو ں کے بلا وجہ مدا خلت سے اسا تذپ کو ہرا سا ں کیئے جا نے کے وا قعا ت عا م ہو گئے ہیں ،ہما را مطا لبہ ہے کہ نجی تعلیمی ادا رو ں کو سہو لیات فرا ہم کی جا ئیں تا کہ وہ فروغ تعلیم میں اور شرع خوا ند گی بڑھا نے میں اپنا کر دا ر ادا کر سکیں ،اس موقع پر مر کزی چیئر مین کا شف ادیب ،چو ہدری محمد فر قا ن ،چو ہدری خا لد محبو ب،ابرا ر احمد ایڈووکیٹ ،چو ہدری جا وید ،چو ہدری امجد زیب ،چو ہدری عطا ء الر حمن ،چو ہدری عطا ء المو نم ،عا مر انور ،را جہ وسیم سیفی ،را جہ ثنا ء اللہ ،پرو فیسر محمو د اعجا ز بٹ ،،چو ہدری طیب ، چو ہدری نا صر محمو د ،عرفا ن مطفر کیا نی ،را جہ نصیر احمد جنجو عہ ۔

عا طف عزیز حقا نی ،ملک مشتا ق نے بھی خطا ب کیا ۔