عام انتخا با ت میں نوا ز شریف کا بیا نیہ سر چڑھ کر بو لے گا ، نوا ز شریف کو کسی کے حب الوطنی سر ٹیفکیٹ کی ضرو رت نہ ہے، ایٹمی دھما کے کر نے والے لیڈر کو غدا ر کہا جا رہا ہے ،نوا ز شریف حب الوطن سیا ستدا ن ہیں

وزیر مملکت دا خلہ طلال چو ہدر ی کاجڑانوالہ میں کا ر نر میٹٰنگ سے خطا ب

بدھ 16 مئی 2018 23:50

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مئی2018ء) وزیر مملکت دا خلہ طلال چو ہدر ی نے کہاہے کہ 2018کے انتخا با ت میں نوا ز شریف کا بیا نیہ سر چڑھ کر بو لے گا ، نوا ز شریف کو کسی کے حب الوطنی سر ٹیفکیٹ کی ضرو رت نہ ہے، ایٹمی دھما کے کر نے والے لیڈر کو غدا ر کہا جا رہا ہے ،نوا ز شریف حب الوطن سیا ستدا ن ہیں ۔ بدھ کو اپنے آ با ئی حلقہ این اے 102میں انتخا بی مہم کے سلسلہ میں کا ر نر میٹٰنگ کے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ ن لیگ نے عوامی خد مت کا اعلیٰ ترین معیا ر قا ئم کیا آ ئندہ بھی اقتدا ر میں آ کر تر قی کے مزید ریکا رڈ قا ئم کریں گے۔

عوامی خد مت کے میدا ن میں ریکا رڈ تر قیا تی منصو بے ہما ری کا ر کر دگی کا کھلا ثبو ت ہے جس کی بدو لت ہر علا قہ میں خو بصو رت اور پا ئید ا ر سڑکو ں کا جھال بچھا یا گیا ہے۔

(جاری ہے)

طلا ل چو ہدر ی نے مزید کہا کہ دیہی علا قو ں کو بھی تر قی کے دھا رے میں شا مل کیا گیا ہے مخا لفین ن لیگ کو شکست نہیں دے سکتے آ ئندہ الیکشن میں کلین سویپ کریں گے ملک کی بگڑتی ہو ئی معا شی و اقتصا دی صو رتحال کو سہا را دینا میا ں نوا ز شریف کا تا ریخی کا ر نا مہ ہے مسلم لیگ ن جمہو ریت کی بقا ء کی جنگ لڑ رہی ہے جس میں عوام قیا دت کیسا تھ ہیں عوام ہمیشہ کا ر کر د گی کی بنیا د پر ووٹ ڈالتے ہیں اور کا ر کر دگی میں ن لیگ سب سے آ گے ہے۔

زر دا ری اور نیا زی جھو ٹ الزا ما ت اور انتشا ر سے قومیں نہیں بنتی ، مخا لفین جتنی چا ہے سا ز شیں کر لیں کا میا ب نہیں ہو سکتے مخا لفین کو نوا ز شریف کی قیا دت میں بڑھتی ہو ئی تر قی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ طلال چو ہدری نے کہا کہ عوام با شعو ر ہے آ ئندہ الیکشن میں ملک کی خد مت کر نے والی جما عت کو ووٹ دینگے دھرنا سیا ست کا خا تمہ ہو چکا ہے خد مت کی سیا ست کو فرو غ دیا جا ئے گا۔ ووٹ کو عزت ملے گی تو ملک تر قی کرے گا۔