محکمہ قانون و پارلیمانی امور کے مطابق محمد فرید ڈوگر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کے کنٹریکٹ ..
تازہ ترین : 1

محکمہ قانون و پارلیمانی امور کے مطابق محمد فرید ڈوگر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کے کنٹریکٹ میں3سال کی توسیع

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) محکمہ قانون وپارلیمانی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد فرید ڈوگر اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل کوئٹہ کی کنٹریکٹ مدت میں 20اکتوبر2018سے مزید تین سال کی توسیع کردی گئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/05/2018 - 23:40:16

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :