محکمہ قانون و پارلیمانی امور نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بمقام اسلام آباد محمدایاز خان کے کنٹریکٹ میں مزید دو سال کی توسیع کردی

بدھ 16 مئی 2018 23:40

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) محکمہ قانون وپارلیمانی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل بمقام اسلام آباد محمد ایاز خان کی کنٹریکٹ میں مدت 22مئی 2018سے مزید دوسال کی توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :