محکمہ قانون و پارلیمانی امور حکومت بلوچستان نے احمد علی بلوچ ایڈووکیٹ کو ایک سال کیلئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کوئٹہ مقرر کردیا

بدھ 16 مئی 2018 23:40

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) محکمہ قانون وپالیمانی امور حکومت بلو چستان کے اعلامیہ کے مطابق احمد علی بلو چ ایڈوکیٹ ولد میر محمد ابراہیم کو ایک سال کی مدت کیلئے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کوئٹہ مقررکیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :