رمضان کی آمد پر دو معروف موبائل فون کمپنیوں نے قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
پاکستان میں 2 بڑی اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنیاں سام سنگ اور نوکیا کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا
سید فاخر عباس بدھ 16 مئی 2018 23:34
(جاری ہے)
اسی طرح نوکیا سکس کی قیمت میں 4 ہزار 960 روپے جبکہ نوکیا 8 کی قیمت میں 13 ہزار 910 روپے کمی کی گئی ہے۔
سام سنگ نے ماہ رمضان کومد نظر رکھتے ہوئے اپنی جے سیریز کے فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔جے سیریز کا گلیکسی جے 7 کور اب 23 ہزار 999 روپے کی بجائے 18 ہزار 999 روپے میں دستیاب ہوگا۔ اسی طرح گلیکسی جے 5 پرائم کی قیمت 22 ہزار 999 روپے سے کم ہوکر 18 ہزار 999 روپے کردی گئی ہے جبکہ گلیکسی جے 7 پرو ساڑھے 5 ہزار روپے کمی سے 34 ہزار 999 روپے کی بجائے 28 ہزار 999 روپے میں فروخت ہوگا۔یا درہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیاہے اور کل 17 مئی کو پاکستان بھر میں پہلا روزہ رکھا جائے گا۔جبکہ پاکستان کے علاوہ سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں رمضان کا آغاز بھی کل سے ہونے جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.