دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر، ایک نوجوان زخمی
تازہ ترین : 1

دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر، ایک نوجوان زخمی

لاڑکانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) لاڑکانہ شہر کے سچل کالونی کے علاقے میں دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر کے نتیجے میں شہر کے الہہ آباد محلہ کا رہائشی نوجوان محمد عاصم پنہور شدید زخمی ہوگیا جسے گشتی پولیس نے زخمی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا۔ پولیس کے مطابق زخمی نوجوان موبائل فون پر بات کر رہا تھا کہ اچانک سامنے آنے والی موٹر سائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/05/2018 - 23:20:12

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :