دنیا کا وہ واحد ملک جہاں کل بھی رمضان المبارک کا آغاز نہیں ہوگا
پاکستان اور خلیجی ممالک سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں رمضان المبارک آغاز کل سے ہوگا، جبکہ ترکی میں بدھ کے روز پہلا روزہ رکھا گیا
محمد علی بدھ 16 مئی 2018 22:03
(جاری ہے)
پاکستان کے علاوہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، دیگر خلیجی، یورپی، ایشیائی اور افریقی ممالک میں بھی کل بروز جمعرات سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگا۔
برسوں بعد یہ پہلا موقع ہے جب دنیا کے بیشتر ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ایک ساتھ ایک ہی روز ہوگا۔ جبکہ 6 برس بعد پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ہی روز رمضان المبارک کا آغاز ہوگا۔ جہاں دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک ہی روز رمضان کا آغاز ہو رہا ہے، وہیں 2 ممالک ایسے بھی ہیں جہاں دنیا کے دیگر ممالک کیساتھ رمضان کا آغاز نہیں ہوا۔ ترکی وہ واحد اسلامی ملک ہے جہاں آج بروز بدھ 16 مئی کو پہلا روزہ رکھا گیا۔ جبکہ بنگلہ دیش وہ واحد اسلامی ملک ہے جہاں آج بروز بدھ 16 مئی کو بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ بنگلہ دیش کی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا آغاز 18 مئی بروز بدھ سے ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.