وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی رمضان المبارک کے آغاز پر امت مسلمہ کو مبارکباد
بدھ 16 مئی 2018 23:50
(جاری ہے)
رمضان المبارک رحمتوں،برکتوں اورعظمتوں والا مہینہ ہے اور اللہ تعالی کی خوشنودی اور رحمتیں سمیٹنے کا نادر موقع فراہم کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہقوم مقدس مہینے میں وطن عزیز کی سلامتی ، امن ، ترقی و خوشحالی کے لئے دعائیں کرے اورصاحب ثروت لوگوں کو غربا، مساکین، بیواؤں اور یتیموں کا خصوصی طور پر خیال رکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی عام آدمی کے ریلیف کیلئے اربوں روپے کے تاریخی رمضان پیکیج کا اعلان کیا ہے اورعوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.