آصف زرداری (کل )افطار ڈنر پر کارکنوں سے خطاب کرینگے

بدھ 16 مئی 2018 23:50

آصف زرداری (کل )افطار ڈنر پر کارکنوں سے خطاب کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) سابق صدر آصف زرداری آج بروز ( جمعرات ) کو رحمان سٹیل ملز کرول گھاٹی میں پی پی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمان چن کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر پر کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :