کوئٹہ، مساجد میں تراویح کا سلسلہ شروع

بدھ 16 مئی 2018 23:44

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد مساجد میں تراویح کا سلسلہ شروع ہو گیا مسجدیں آباد ہونے لگے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی لو گوں نے مساجد کا رخ کرلیا اور مساجد آباد ہونے لگے ۔