رمضان المبارک کی آمد آمد، بینکوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے
کل سے بینکوں کے اوقات کار 8 بجے صبح سے 2:15 دوپہر تک ہوں گے
سید فاخر عباس بدھ 16 مئی 2018 20:51
(جاری ہے)
دوسری جانب آزاد جموں وکشمیر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کا تعین کردیا ہے ۔
رمضان المبار ک کے دوران ہفتہ میں پانچ دن کام کے والے دفاتر میں سموار تا جمعرات دفتری اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر دو بجے جبکہ جمعہ کے دن صبح 8 بجے سے دن ایک بجے اوقات کار ہونگے ۔اس طرح ہفتہ میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دن ایک بجے جبکہ جمعہ کو صبح 8بجے سے دن12 بجے اوقات کار ہونگے۔اسی طرح رمضان المبارک کے لیے لاہور ایوانِ صنعت و تجارت کے اوقاتِ کار تبدیل کردئیے گئے ہیں، ہفتہ سے جمعرات تک لاہور ایوان کے اوقاتِ کار بغیر کسی وقفہ کے صبح 9:00بجے تا سہ پہر3:00بجے تک جبکہ بروز جمعة المبارک اوقاتِ کار صبح 9:00 بجے سے دوپہر12:00بجے تک ہونگے۔یاد رہے کہ آج پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پہلا روزہ کل بروز 17مئی رکھا جائے گا ۔پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں بھی رمضان المبارک کا آغاز کل سے ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.