احتساب عدالت سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف دائر نیب ریفرنس کی سماعت 24مئی تک ملتوی کردی

بدھ 16 مئی 2018 23:24

احتساب عدالت سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف دائر نیب ریفرنس کی سماعت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) احتساب عدالت سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف دائر نیب ریفرنس کی سماعت 24مئی تک ملتوی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی تو اس موقع پر نیشنل بینک کے صدر سعید احمد ،ملزم نعیم محمود اور منصور رضا عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ محمد عظیم پر وکیل صفائی قاضی مصباح نے جرح کی ۔عدالت نے کیس کی مذید سماعت 24 مئی تک ملتوی کر دی۔