پیرو فٹ بال ٹیم کے کپتان پولو گیوریرو ڈرگ پابندی میں اضافے کے باعث ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکیں گے
بدھ 16 مئی 2018 23:40
(جاری ہے)
گزشتہ سال اکتوبر میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنیپر گیوریرو پر ابتدائی طور پر 12 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی تاہم فیفا اپیل کمیٹی نے ان کی معطلی کی سزا آدھی کر دی تھی جس پر ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کی تھی، کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے ان کی سزا بڑھا کر 14 ماہ کر دی، عدالت کا کہنا ہے کہ گیوریرو نے واڈا کے قوانین کی خلاف ورزی کی جس کی وجہ سے ان کی سزا 6 ماہ سے بڑھا کر 14 ماہ کی گئی ہے۔
گیوریرو نے ملک کی طرف سے 86 میچز میں 32 گولز کر رکھے ہیں۔ واضح رہے کہ پیرو نے نومبر میں نیوزی لینڈ کو پلے آف میں شکست دے کر ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کیا تھا اور یہ اس کی 1982ئ کے بعد میگا ٹورنامنٹ میں پہلی شرکت ہو گی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے پی ایس ایل میں ادائیگیوں میں تاخیر کے فیکا کے دعوے کی تردید کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئندہ ماہ اپریل میں انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان
-
آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات، چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر اظہار اطمینان
-
آسٹریلیا ویمن نے تیسریون ڈے میچ میں بنگلہ دیش ویمن کو با آسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی
-
میامی اوپن ٹینس مینزسنگلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 15اپریل سے سپین میں ہوگا
-
پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کیلئے رابطے تیز کردیے
-
پی سی بی نے انٹرکلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا، کلب کرکٹ کسی بھی قومی کرکٹ ڈھانچے کا اہم جزو ہے، محسن نقوی
-
شاہد آفریدی کی اپنی خیراتی تنظیموں پر پی ٹی آئی سپورٹرز کے حملوں کی مذمت
-
پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کا معاملہ ، آئی سی سی وفد کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ ، انتظامات کاجائزہ لیا
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز (کل) سے ہوگا
-
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر2 میں اٴْردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 7 گول سے عبرتناک شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.