عمران خان نے فاٹا اصلاحات پر غور کیلئے پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ( کل )اسلام آباد میں طلب کر لیا
اجلاس میںقومی اسمبلی میں فاٹا کے خیبرپختوخوا میں انضمام کے بارے میں قانون سازی اور نواز شریف کے ریاست مخالف بیانیے پر غور کیا جائے گا
بدھ 16 مئی 2018 21:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام اور غیر معمولی سیاسی صورتحال پرتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین اجلاس طلب جمعرات کو(آج ) اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اس اہم اجلاس کی صدارت کریں گے ۔پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین اجلاس میں شریک ہوں گے ۔اجلاس میںقومی اسمبلی کے رواں اجلاس میں فاٹا کے پختوخوا میں انضمام کے بارے میں قانون سازی پر غور کیا جائے گا ۔اس کے علاوہ اجلاس میںنواز شریف کے ریاست مخالف بیانیے اور احتساب عدالت کی کارروائی کے مختلف پہلو بھی زیر بحث ہوں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.