لیبیا،مہاجرین کی منتقلی کا عمل بحال،آپریشن ترجیحی بنیادوں پر جاری،اقوام متحدہ
بدھ 16 مئی 2018 21:03
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کا مہاجرین سے متعلق ادارہ لیبیا میں حراستی مراکز پر گہری تشویش ظاہر کر چکا ہے۔
یو این ایچ سی آر نے کچھ عرصے کی رکاوٹ کے بعد لیبیا سے مہاجرین کی منتقلی کا عمل بحال کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق لیبیا میں مہاجرین، انتہائی خراب حالات میں گزر بسر کر رہے ہیں اور اسی لیے یہ آپریشن ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے۔ اس سلسلے میں 132 مہاجرین کو گزشتہ ہفتے طرابلس سے نائیجر کے دارالحکومت نیامے منتقل کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.