کانگریس الیکشن ہارنے کے باوجود اقتدار کی خواہشمند،یدی یورپا
بدھ 16 مئی 2018 20:57
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں بی جے پی کے وزارت اعلی کے امیدوار یدی یورپا نے کہا ہے کہ عوام کی جانب سے مسترد کئے جانے کے باوجود کانگریس اقتدار پرقبضہ کرنا چاہتی ہے۔
انہوں نے بنگالورو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حتمی نتائج کے بعد پارٹی قیادت کے ساتھ بیٹھ کرباہمی مشورے سے مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ عوام نے کانگریس کو مسترد اور بی جے پی کی حمایت کی۔ عوام،کانگریس سے پاک کرناٹک کی سمت جارہے ہیں ۔انہوں نے بی جے پی کے حق میں فیصلہ دینے پر عوام کا شکریہ ادا کیا ۔ یورپا نے الزام لگایا کہ کانگریس پیچھے کے دروازے سے اقتدار پر آناچاہتی ہے۔عوام اس کو برداشت نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.