نیویارک،برونکس میں عمارت پر چوہوں کا قبضہ،مکین یر غمال
بدھ 16 مئی 2018 20:57
(جاری ہے)
واضح ہو کہ برونکس کا علاقہ ویسے بھی چوہوں اور چھچوندروں کی کثرت کے حوالے سے کافی بدنام ہوچکا ہے جبکہ یہاں کے شہری ان سے تنگ آگئے ہیں اور حالت یہ ہے کہ ان چوہوں نے انہیں یرغمال بنالیا ہے۔ نیویارک کے اس علاقے میں رہنے والی ایک خاتون خانہ کا کہناہے کہ وہ ان چوہوں کے ڈر سے اپنے گھر کے اندر بند ہوگئی ہیں اور بچوں کو بھی وہ کہیں آنے جانے نہیں دے رہی ہیں۔ اے بی گیل سیسنورو نامی خاتون کاکہنا ہے کہ اس کے بچے گھر کے اندر ہی کھیلتے ہیں جبکہ عمارت کے چاروں جانب کچرے کا انبار پڑا رہتا ہے۔جہاں ہر وقت چوہوں کی نقل و حرکت جاری رہتی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.