نیوزی لینڈ کا سال 2018-19 کیلئے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
آل رائونڈر ٹوڈ ایسٹل پہلی بار کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب، جیمز نیشم اور نیل بروم فارغ
بدھ 16 مئی 2018 22:15
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ سلیکٹر گیون لارسن نے گزشتہ ایک برس کے دوران تینوں فارمیٹس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس سے نوازا گیا ہے، ٹوڈ ایسٹل بہترین سپنر ہیں، ہمیں امید ہے کہ وہ رواں برس شیڈول ایونٹس میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے اسلئے میرے خیال میں وہ کنٹریکٹ کے حقدار تھے، نئے کنٹریکٹ کا اطلاق یکم اگست 2018 سے ہو گا۔
سینٹرل کنٹریکٹس حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں کورے اینڈرسن، ٹوڈ ایسٹل، ٹرینٹ بولٹ، لوکی فرگوسن، کولن ڈی گرینڈ ہوم، مارٹن گپٹل، میٹ ہنری، ٹام لیتھم، ایڈم ملن، کولن منرو، ہنری نیکولز، جیت راول، مچل سینٹنر، آئش سودھی، ٹم سائوتھی، روز ٹیلر، نیل واگنر، بی جے واٹلنگ، کین ولیمسن اور جارج وورکر پر مشتمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.