محمدعباس نے محمد آصف سے اہم اعزاز چھین لیا
محمد عباس نے گزشتہ8 سالوں میں پاکستانی فاسٹ بولروں کی جانب سے بہترین بولنگ کارکردگی کا اعزاز اپنے نام کیا
بدھ 16 مئی 2018 21:42
(جاری ہے)
محمدعباس نے آئرلینڈکے خلاف ڈبلن ٹیسٹ میں مجموعی طورپر 110رنز کے عوض 9وکٹیں حاصل کیں جو جنوری 2010 سے کسی بھی پاکستانی فاسٹ بولرکی جانب سے ایک میچ میں حاصل کردہ وکٹوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
اس سے قبل یہ اعزاز محمد آصف کو حاصل تھا جس نے جنوری 2010 میں آسٹریلیاکے خلاف سڈنی کے مقام پر 94رنز دیکر آٹھ وکٹیں حاصل کی تھیں تاہم اب رواں دہائی میں بہترین بولنگ کا قومی اعزاز محمد عباس کے نام ہوگیاہے۔2010 سے محمد عباس کے علاوہ کوئی اور پاکستانی فاسٹ بولر ایک ٹیسٹ میچ میںآٹھ سے زائد وکٹیں نہیں لے سکاہے جبکہ میچ میں آٹھ وکٹوں کا کارنامہ صرف محمد آصف، اعزازچیمہ،عمرگل اور جنید خان کی جانب سے سامنے ایک ایک بار سامنے آیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.