سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیموں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) اور تنظیم غیر جریدہ ملازمین کا محکمہ برقیات فنی ملازمین کے چارٹر آف ڈیمانڈ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

بدھ 16 مئی 2018 21:36

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مئی2018ء) سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیموں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) اور تنظیم غیر جریدہ ملازمین نے محکمہ برقیات فنی ملازمین کے چارٹر آف ڈیمانڈ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا فنی ملازمین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے تختہ مشق کے لیے سرکاری ملازمین ہی رہ گئے ہیں ایپکا آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ محمد رشید، تنظیم غیر جریدہ ملازمین کے راہنما سابق صدر فیڈریشن سید قیصر شیرازکاظی، مرکزی نائب صدر ایپکا طارق محمود ملک ، صدر تنظیم غیر جریدہ ملازمین ضلع میرپور راشد محمود ملک ، جنرل سیکرٹری شاہد سیلریا ،تنظیم غیر جریدہ کے راہنما چوہدری محمد اشرف چوہان ، پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے مرکزی راہنما راجہ خالد شریف ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ایپکا ساجد شبیر ، ضلعی چئیرمین چوہدری محمد ظہور ڈھلوی ، مرکزی اسسٹنٹ پریس سیکرٹری سید منظور حسین شاہ ، ضلعی جنرل سیکرٹری مرزا گلریز اختر جرال ، ضلعی پریس سیکرٹری سید ابرار حیدر شاہ ، تحسیل چئیرمین چوہدری بشارت حسین ، مرکزی راہنما ایپکا چوہدری محمد افضل ، چوہدری محمد طارق ، فیصل زائد ، ابرارحسین مرزا ، مرزا اسد بیگ ، چوہدری امجد حسین ، سید عمران عابد بخاری اور دیگر رہنماوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب میں واپدا ملازمین کو جو مراعات حاصل ہیں آزاد کشمیر کے ملازمین برقیات ان سے محروم چلے آرہے ہیں اسی طرح پنجاب اور دیگر صوبوں میں ڈیتھ پیکج کی رقم میں اضافہ ہو چکا ہے لیکن آزاد کشمیر میں عملدرامد پر مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ

متعلقہ عنوان :