بجلی کے طویل بریک ڈائون کے باعث کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا
مساجد اور ہسپتالوں میں پانی کی قلت،موبائل ٹاورز کی بیٹریاں جواب دے گئیں ،سگنل غائب ،انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہی
بدھ 16 مئی 2018 20:34
(جاری ہے)
اے پی پی کے مطابق بدھ کوشہر ،چکلالہ و راولپنڈی کینٹ و مضافاتی علاقوں میں بھی بجلی کا طویل بریک ڈائون ہوا اور بدھ کی صبح غائب ہونے والی بجلی شام تقریباً 5:30پر بحال ہونا شروع ہوئی ۔
شہریوں نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ پاور بریک ڈائون کی وجہ سے شہری و مضافاتی علاقں میں نصب موبائل ٹاورز کی بیٹریاں بھی جواب دے گئیں جس کی وجہ سے اکثر علاقوں میں موبائل سگنل غائب ہو گئے اورانٹرنیٹ سروس بھی معطل ہو گئی جس کی وجہ سے شہریوں میں مختلف افواہیں گردش کرنے لگیں ۔شہریوں نے بتایاکہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی بھی شدید قلت پیدا ہو گئی اور مساجد میں نمازیوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.