آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ہیڈ محرر ٹریفک سیکشن عیدگاہ کی مبینہ رشوت وصولی کا نوٹس لے لیا

بدھ 16 مئی 2018 18:41

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ہیڈ محرر ٹریفک سیکشن عیدگاہ کی مبینہ رشوت ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ایس او ٹریفک سیکشن عیدگاہ کے ٹریفک کانسٹیبل سے توہین آمیز سلوک جبکہ ہیڈ محرر ٹریفک سیکشن عیدگاہ کی جانب سے مذکورہ کانسٹیبل سے ڈیوٹی کے بدلے میں مبینہ رشوت/ہفتہ وصولی کے حوالے سے سوشل میڈیا فوٹیج پر انتہائی سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک سے تفصیلی انکوائری اور محکمانہ اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :